إعدادات العرض
اخلاق ذمیمہ/ برے اخلاق
اخلاق ذمیمہ/ برے اخلاق
1- ’’کیا میں تم کو سب سے بڑے کبیرہ گناہ کے بارے میں نہ بتاؤں؟
2- ”سات ہلاک کرنے والے گناہوں سے بچو
3- برے گمان سے بچو، کیوں کہ برا گمان سب سے جھوٹی بات ہے
4- جنت میں چغل خور داخل نہيں ہوگا۔
5- ”اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسنديده وہ آدمی ہے، جو سخت جھگڑالو ہو“۔
6- ”ویسے تو اللہ تعالی ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا
8- ہم عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھے کہ اسی دوران انھوں نے فرمایا : "ہمیں تکلف سے منع کیا گیا ہے۔
12- مسلمان کو گالی دینا فسق کا کام اور اس سے لڑنا کفر ہے۔
15- بہت زیادہ لعنت کرنے والے روزقیامت نہ سفارش کرنے والے ہوں گے اور نہ گواہی دینے والے ہوں گے۔
20- کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے؟
26- ایک مرد دوسرے مرد کی شرمگاہ کو نہ دیکھے اور ایک عورت دوسری عورت کی شرمگاہ کو نہ دیکھے
27- جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔